"بسنت میلا رسالہ ""بسنت میلا "" بسنت کی رسومات اور فضول کام، اور پتنگ بازی کے مضر اثرات کے موضوع پر امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک بہترین علمی تحریر ہے، جس میں انہوں نے مختلف قرآنی آیات، احادیثِ نبویﷺ، صحابہ و صالحین کی روایات اور حکایات کے ذریعے رہنمائی فرمائی ہے۔ اس اصلاحی رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: بسنت میلا، بسنت میلا ایک گستاخِ رسول کی یادگار ہے؟ پتنگ بازی کے دنیوی و مالی نقصانات، پتنگ بازی سے ہونے والے جانی نقصانات، 6 برس میں پتنگ بازی سے 825 اموات، بسنت میلے کی نحوستیں، ہلاکت کے اسباب، وغیرہ رسالہ ""بسنت میلا"" ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ غیر ضروری اور ہلاکت میں ڈالنے والے کاموں سے بچیں۔ 24 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 3590 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2013 |