"باوفا شوہر رسالہ ""باوفا شوہر"" ایک اچھے شوہر کی خصوصیات کے موضوع پر المدینۃ العلمیۃ، دعوتِ اسلامی کی پیشکش ہے، جس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں جانشینِ امیر اہل سنّت کی عائلی زندگی کی جھلک پیش کی گئی ہے۔ اس رسالے میں قرآنی آیات، احادیثِ نبویﷺ، اور روایات و حکایات کے ذریعے ایک اچھا شوہر بننے سے متعلق بہترین رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: اسلام میں بیوی کے حقوق، جانشینِ امیرِ اہل سنّت کے امتحان کا آغاز، مشکل وقت میں باوفا شوہر کے الفاظ، وغیرہ۔ رسالہ ""باوفا شوہر"" ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ ایک بہتر خاندان بنانے میں اپنی زوجہ کے کردار کو سمجھیں، انکی دلجوئی کریں، اور بیماری یا پریشانی میں بیوی کا ساتھ نہ چھوڑیں۔ 21 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 250 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Isalahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |