N/A
"بے نمازی کی سزائیں رسالہ ""بے نمازی کی سزائیں"" میں امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے تقریباً 36 سال پہلے کیا جانے والا بیان پیش کیا گیا ہے۔ اس بیان کو مجلس المدینۃ العلمیۃ نے جدید تقاضوں کے مطابق ترامیم، اضافت، مستند حوالوں کے ساتھ تحریری شکل میں پیش کیا ہے۔ رسالہ ""بے نمازی کی سزائیں"" 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں نماز نہ پڑھنے کے نقصانات اور عبرتناک انجام پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ رسالہ شامل چند مضامین یہ ہیں: بے نمازیوں کے لیے جہنم کی خوفناک وادی، ہولناک کنواں، بغیر گوشت کے چہرے، بے نمازی کی 15 سزائیں، دنیا میں ملنے والی پانچ سزائیں، قبر میں دی جانے والی تین سزائیں، وغیرہ۔ جو مسلمان نماز چھوڑ دیتے ہیں یا باقاعدگی سے نہیں پڑھتے، انہیں چاہیئے کہ اس رسالے کا ضرور مطالعہ کریں۔ نہ صرف خود پڑھیں بلکہ ایصالِ ثواب کی نیت سے گھر، مسجد، مدرسے، آفس، یا دکان پر بھی تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 48 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 21 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |