"بیٹے کی وصیت رسالہ ""بیٹے کی وصیت"" دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ اللہ پاک کی رحمت اور توبہ کی اہمیت سے متعلق قرآنی آیات، روایات، اور سبق آموز حکایات و واقعات پیش کرتا ہے۔ 36 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں موجود چند مضامین یہ ہیں: ندامت کے سبب مغفرت، گناہوں کا احساس پیدا کیجیے، توبہ کی اہمیت، بار بار توبہ کیجیے، توبہ کے بارے میں 6 فرامینِ خداوندی، توبہ کا انعام، شیطان کا چیلنج، توبہ کا عجیب انداز، ندامت کا صلہ، ایک تائب کا واقعہ، اور دیگر مضامین۔ رسالے ""بیٹے کی وصیت"" کا مقصد دلوں میں نرمی، گناہوں پر ندامت، اور سچے دل سے توبہ کرنے کی ترغیب دینا ہے۔ لہٰذا ہر ایک مسلمان اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ خود بھی پڑھیں اور حصولِ ثواب کی نیت سے تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 908 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 36 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 65 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2015 |