"Advice To The Son | بیٹے کو نصیحت رسالہ ""اَیُّھاالوَلد"" حجۃ الاسلام حضرت سیدنا امام محمد بن محمد غزالی علیہ الرحمۃ کی اصلاحِ نفس اور فکرِ آخرت بڑھانے والی ایک جامع تحریر ہے۔ مجلس المدینۃ العلمیہ کے ذیلی شعبے، شعبۂ تراجم نے اس کا انگلش ترجمہ ""Advice to the Son"" کے نام سے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ جدید دور کے مطابق ترامیم وضاحتوں، اور مستند حوالوں کے ساتھ سادہ اور آسان انداز میں پیش کیا جارہا ہے۔ 65 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں نوجوانوں کے لیے بہت سے اصلاحی اور علمی مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ مثلاً: اے محبت کرنے والے بہت ہی پیارے بیٹے، مہکتامہکاتا مدنی پھول، علم پر عمل نہ کرنے کی مثال، اسلام کی بنیاد، ایمان کسے کہتے ہیں، اللہ تعالیٰ کی رحمت سے قریب کون؟ میت سے 40 سوالات، فرشتے کی ندا، اطاعت و عبادت کی حقیقت وغیرہ۔ رسالہ ""Advice to the Son"" ایک عالمِ دین کی زندگی کا نچوڑ ہے اور نوجوانوں کے لیے بہترین رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ میں دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1524 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 45 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 65 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |