"بیٹی کی پرورش - رسالہ ""بیٹی کی پرورش"" مرکزی مجلس شوریٰ، دعوت اسلامی کی پیشکش ہے۔ اس میں بیٹیوں کی فضیلت اور انکی تعلیم و تربیت سے متعلق قرآن و سنت کے احکامات، بزرگانِ دین کے فرامین اور حکایات شامل ہیں۔ 72 صفحات پر مشتمل اس اصلاحی رسالے میں بہت سے مضامین شامل ہیں، مثلا: انوکھی شہزادی، یقین کامل کی بہاریں، بیٹی کی پرورش، عظیم باپ کی عظیم بیٹی، زندہ دفن کرنے کی قبیح رسم، قیامت تک مدد کی بشارت، بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر انعام، اللہ عزوجل نے جنت واجب کر دی، اور دیگر مضامین۔ یہ رسالہ خاص طور پر ان والدین کے لیے مفید ہے جن کے گھر میں بیٹیاں موجود ہیں۔ یہ ہمیں سکھاتا ہے کہ بیٹیوں کو بوجھ نہیں بلکہ اللہ کی رحمت سمجھنا چاہیے اور ان کی بہترین تربیت کرنی چاہیے۔ رسالہ ""بیٹی کی پرورش"" ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 3949 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 72 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 56 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 11th |
| Edition Year: | 2024 |