"Upbringing Of Daughter | بیٹی کی پرورش - انگلش رسالہ ""Upbringing Of Daughter"" مرکزی مجلس شوریٰ، دعوت اسلامی کے رسالے ""بیٹی کی پرورش"" کا انگلش ترجمہ ہے، جسے شعبۂ تراجم، مجلس المدینۃ العلمیۃ، نے مرتب کیا ہے۔ اس میں بیٹیوں کی فضیلت اور تعلیم و تربیت سے متعلق قرآن و سنت کے احکامات، بزرگانِ دین کے فرامین اور حکایات پیش کی گئی ہیں۔ 60 صفحات پر مشتمل اس اصلاحی رسالے میں بہت سے مضامین شامل ہیں مثلا: انوکھی شہزادی، یقین کامل کی بہاریں، بیٹی کی پرورش، عظیم باپ کی عظیم بیٹی، زندہ دفن کرنے کی قبیح رسم، قیامت تک مدد کی بشارت، بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش پر انعام، اللہ عزوجل نے جنت واجب کر دی، اور دیگر مضامین۔ رسالہ""Upbringing Of Daughter"" سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ بیٹیوں کو بوجھ نہیں بلکہ اللہ کی رحمت سمجھنا چاہیے اور ان کی بہترین تربیت کرنی چاہیے۔ یہ اصلاحی رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1011 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 60 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |