"بجلی استعمال کرنے کے مدنی پھول - امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ اپنے مریدین اور عقیدت مندوں کی نہ صرف دینی بلکہ اخلاقی تربیت بھی فرماتے ہیں۔ رسالے ""بجلی استعمال کرنے کے مدنی پھول"" میں آپ نے بجلی جیسی اہم ضرورت کو ضائع نہ کرنے اور جہاں تک ممکن ہو اسے بچانے اور اخراجات گھٹانے سے متعلق رہنمائی فرمائی ہے۔ اس رسالے میں کل 26 مضامین ہیں جن میں سے اکثر بجلی بچانے اور الیکٹرانک مصنوعات کے استعمال سے متعلق ہیں۔ ان میں سے چند مضامین یہ ہیں: ہر نعمت کا حساب ہوگا، بجلی بھی ایک نعمت ہے، بجلی استعمال کرنے کے 69 مدنی پھول، روشنی کے آلات کے 28 مدنی پھول، کُنڈا لگانا کیسا؟ فریج اور ڈیفریزر کے بارے میں 13 مدنی پھول وغیرہ۔ یہ رسالہ 27 صفحات پر مشتمل ہے اور 1 رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 540 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 27 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Isalahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2016 |