"بیوی کو کیسا ہونا چاہئے؟ مجلس المدینۃ العلمیۃ کی پیشکش، رسالہ ""بیوی کو کیسا ہونا چاہیئے؟"" شادی شدہ خواتین کی رہنمائی کی نیت سے شائع کیا گیا ہے۔ 45 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں خوشگوار ازدواجی ماحول میں بیوی کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس رسالے کے چند موضوعات یہ ہیں: شوہر کی فرماں بردار، شوہر کے حقوق کی تفصیل، شوہر کے لیے سنورنا باعثِ اجر ہے، امیرِ اہل سنّت کی 12 نصیحتیں، خاتونِ جنت اور شوہر کی خدمت وغیرہ۔ رسالے میں قرآن و سنّت، روایات اور حکایات کے ذریعے اسلامی بہنوں کو شوہر کے حقوق سکھائے گئے ہیں اور ایک مثالی بیوی کی خصوصیات بتائی گئی ہیں۔ رسالہ ""بیوی کو کیسا ہونا چاہیئے؟"" ہر عاقل و بالغ خاتوں کے لیے مفید ہے، بالخصوص وہ خواتین جو عنقریب اپنی ازدواجی زندگی شروع کر رہی ہیں۔ یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 112 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 45 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 46 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2023 |