"بریک ڈانسر کیسے سدھرا؟ دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں آکر بہت سے بگڑے ہوئے نوجوان سدھرچکے ہیں۔ زیرِ نظر رسالہ اس سلسلے کا دوسرا رسالہ ہے، جس میں 15 مدنی بہاریں پیش کی گئی ہیں۔ ان میں سے ایک اس نوجوان کے متعلق ہے جو پہلے بریک ڈانسر تھا مگر ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کے بعد اسکی زندگی تبدیل ہو گئی۔ اسی مدنی بہار کی نسبت رسالے کا نام ""بریک ڈانسر کیسے سدھرا؟"" تجویز کیا گیا ہے۔ رسالے میں شامل مزید چند مضامین یہ ہیں: مدنی منے کی دعوت، دو بھائیوں کی اصلاح کا راز، قرینۂ زندگی مل گیا، بد عقیدہ خوش عقیدہ ہو گئے، وغیرہ۔ رسالہ ""بریک ڈانسر کیسے سدھرا؟"" 32 صفحات پر مشتمل ہے اور پڑھنے والوں کو ہفتہ وار اجتماعات میں شامل ہونے اور اپنی اصلاح کی ترغیب دیتا ہے۔ لہٰذا، خود بھی پڑھیں اور اصلاح امت کی نیت سے تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 176 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2012 |