"برے خاتمے کے اسباب رسالہ ""بُرے خاتمے کے اسباب"" اصلاحِ اُمت کے موضوع پر امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک بہترین علمی تحریر ہے، جس میں انہوں نے مختلف قرآنی آیات، احادیثِ نبویﷺ، صحابہ و صالحین کی روایات اور حکایات کے ذریعے رہنمائی فرمائی ہے۔ اس اصلاحی رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: خواب کی بنیاد پر کسی کو کافر نہیں کہ سکتے، برے خاتمے کے چار اسباب، توبہ کے تین ارکان، چغلی کی تعریف، حسد کی تعریف، سیدی قطبِ مدینہ کی حکایات، امرد کے ساتھ 70 شیطان، ناپ تول میں کمی کا عذاب، اچھے خاتمے کے لیے مدنی پھول، اور دیگر مضامین۔ رسالہ ""بُرے خاتمے کے اسباب"" ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ ہر وقت اپنی موت کو یاد رکھیں، برائیوں سے بچتے رہیں اور اللہ پاک سے ایمان و عافیت پر خاتمے کی دعا مانگتے رہیں۔ 32 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 1316 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2019 |