This 17-page booklet is compiled by the Islamic Research Center. It uses Quranic verses, hadiths, and stories to share advice about old age and worship. Topics include: four stages of life, who first got white hair, and the Prophet's (صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ) blessed beard. The booklet's message is simple: old age brings you closer to death, so prepare from youth. Worshipping while young makes it easier to worship in old age too. Available at Maktaba-tul-Madinah in 2-color printing with pin binding.
"بڑھاپے میں یادِ خدا رسالہ ""بڑھاپے میں یاد خدا"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کا مرتب کردہ اصلاحی اور معلوماتی رسالہ ہے۔ اس رسالے میں مختلف قرآنی آیات، احادیث و سیرتِ نبویﷺ، صحابہ و صالحین کی روایات اور حکایات کے ذریعے بڑھاپے کے بارے میں معلومات اور نصیحتیں شامل ہیں۔ اس اصلاحی رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: تنہائی میں رہنے والے بزرگ، عمر کے چار حصے، نقلی بوڑھا، سب سے پہلے سفید بال کس کے آئے؟ داڑھی مبارک کے سفید بال، آقا ﷺ کے سفید بال، اور دیگر مضامین۔ رسالہ ""بڑھاپے میں یادِ خدا"" ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ بڑھاپا ایک حقیقت ہے اور موت کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔ اس کے لیے جوانی سے ہی تیاری کر لینی چاہیئے اور ایسے اعمال کرنے چاہئیں جن سے اللہ پاک خوش ہو۔ جوانی میں عبادت کرنے کی وجہ سے بڑھاپے میں بھی عبادت کرنا آسان ہو جائے گا۔ 17 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 203 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |