This unique 40-page booklet was compiled by Ameer-e-Ahle Sunnat Allama Maulana Muhammad Ilyas Attar Qadri دامت برکاتہم العالیہ. It contains 40 sayings of saints and righteous people, written in the Ameer-e-Ahle Sunnat's own handwriting, along with a simple explanation for each. A short biography of the saint is also included on most pages. Each page also has a QR code linking to more information. Available in color printing at Maktaba-tul-Madinah.
"بزرگان دین کے 40 اقوال رسالہ ""بزرگانِ دین کے 40 اقوال"" اپنی نوعیت کا ایک نفرد اصلاحی رسالہ ہے، جس میں امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے اولیائے کرام اور صالحین کے 40 اقوال جمع کیے ہیں۔ المدینۃ العلمیہ کا شعبہ ""ہفتہ وار رسالہ مطالعہ"" ان اقوالِ بزرگانِ دین کو ترتیب دے کر ایک رسالے کی صورت میں پیش کر رہا ہے۔ رسالے کی منفرد بات یہ ہے کہ یہ فرامین اس رسالے میں امیر اہل سنت کی اپنی لکھائی میں شامل کئے گئے ہیں اور ساتھ ہی ان کی آسان وضاحت بھی موجود ہے۔ اکثر مقامات پر قول کی مناسبت سے اُن بزرگ کی مختصر سیرت بھی بیان کی گئی ہے تاکہ پڑھنے والے کو اُن بزرگ رحمۃ اللہ علیہ کا تعارف ہو۔ مزید معلومات کے لیے ہر صفحے پر ان بزرگ کی سیرت یا ان کے فرمان کی مناسبت سے کتاب کا QR کوڈ بھی دیا گیا ہے۔ 40 صفحات پر مشتمل یہ رنگین اصلاحی رسالہ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 7126 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 40 |
| Dimensions (cm): | 23.5 x 18 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 90 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |