"چادر کے مدنی پھول رسالہ ""چادر کے مدنی پھول"" چادر اوڑھنے اور ثواب حاصل کرنے کے موضوع پر امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک بہترین علمی تحریر ہے، جس میں انہوں نے مختلف قرآنی آیات، احادیثِ نبویﷺ، صحابہ و صالحین کی روایات اور حکایات کے ذریعے چادر اوڑھنے کے فضائل اور اہم ہدایت بیان فرمائی ہے۔ اس معلوماتی رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: عمامہ پر چادر اوڑھنے والے نمازی پر نظر رحمت ہوگی، نماز میں سر پر چادر اوڑھنے کا طریقہ اور ضروری احکام، یادداشت کی خیرات چادر میں ڈال دی، بلی پالنے والے صحابی، اور دیگر حکایات و روایات۔ رسالہ ""چادر کے مدنی پھول"" 32 صفحات پر مشتمل ہے، اور 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 2433 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Isalahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |