"چمکتی آنکھوں والے بزرگ رسالہ ""چمکتی آنکھوں والے بزرگ"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کی پیشکش ہے۔ یہ رسالہ ""ایمان افروز بشارتیں"" نامی سلسلے کا تیسرا حصہ ہے، جس میں دعوتِ اسلامی کے ماحول اور امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ سے متعلق خواب میں ملی بشارتوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ انہی میں سے ایک بشارت کی مناسبت سے رسالے کا نام ""چمکتی آنکھوں والے بزرگ"" تجویز کیا گیا۔ رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: چمکتی آنکھوں والے خیرخواہ، موبائل نمبر خود بخود مٹ گیا، چمکتی آنکھوں والا مسافر، محبتِ مرشد کی اہمیت، وغیرہ۔ یہ مختصر رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے، اور ایک رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2736 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |