The 32-page booklet, “Char Sansanikhaiz Khuwab (Four Sensational Dreams)” is written by Ameer-e-Ahle Sunnat Allama Maulana Muhammad Ilyas Attar Qadri دامت برکاتہم العالیہ. It describes four powerful dreams — including a fictional story and three real-sounding visions — covering topics like the grave, the Bridge of Sirat, and the punishment of sinners. The booklet encourages readers to prepare for the hereafter and improve their deeds. Available in 1-color printing at Maktaba-ul-Madinah.
"چار سنسنی خیز خواب زیرِ نظر رسالہ امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی تحریر و تحقیق پر مبنی ہے۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے رسالے ""چار سنسنی خیز خواب"" میں چار دہشت ناک خوابوں کا ذکر کیا گیا ہے اور ان کے تحت روایات، حکایات اور نصیحتیں شامل کی گئی ہیں۔ پہلا خواب ""اصلاح کا راز"" ایک فرضی حکایات ہے، جبکہ باقی 3 خوابوں میں تڑپتا مردہ، خوفناک شیر، اور پل صراط کی دہشت شامل ہیں۔ رسالے میں شامل دیگر مضامین یہ ہیں: آگ کا ہار، زانیوں کا انجام، صحابی کا رونا، پل صراط پندرہ ہزار سال کی راہ ہے وغیرہ۔ رسالہ ""چار سنسنی خیز خواب"" دنیا میں رہتے ہوئے قبر اور آخرت کی تیاری کی ترغیب دیتا ہے اور اعمال سدھارنے میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور 1 رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبہ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 3214 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2009 |