Chori Dakaiti Ki Muzammat (Condemnation of Theft and Robbery)“ is a 25-page booklet from the Islamic Research Center. It explains the serious punishments for theft and robbery in Islam. It also aims to reform those who take others' wealth unlawfully. Topics include: What is theft? The wisdom of Islamic punishments, the Prophet's (صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ) guidance on wrongful taking, and stories of repentance. Available at Maktaba-tul-Madinah in two-color printing.
"چوری ڈکیتی کی مذمت رسالہ ""چوری ڈکیتی کی مذمت"" المدینۃ العلمیہ کی پیشکش ہے۔ یہ رسالہ 25 صفحات پر مشتمل ہے اور دو رنگ کی پرنٹنگ میں شائع کیا گیا ہے۔یہ رسالہ نا صرف چوری ڈکیتی کی ہولناک سزائیں بیان کرتا ہے بلکہ غریبوں کا مال کھانے والوں کی اصلاح بھی کرتا ہے۔ اس رسالے میں شامل اصلاحی مضامین میں سے چند یہ ہیں: ساتویں آسمان کا فرشتہ، ڈاکوؤں کا انجام، چوری کسے کہتے ہیں؟ اسلامی سزاؤں کی حکمت، ظلماً لوگوں کا مال لینے کے متعلق سات فرامین مصطفٰی ﷺ، بد نصیب لوگ، جہنم کا کھولتا ہوا پانی، ڈاکو کی توبہ اور دیگر مضامین۔ رسالہ ""چوری ڈکیتی کی مذمت"" انتہائی مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ایصال ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | Out of Stock |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 25 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 26 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |