"کرسچن مسلمان ہو گیا رسالہ ""کرسچین مسلمان ہو گیا"" دعوت اسلامی کی مدنی بہاروں پر مشتمل سچے واقعات کا مجموعہ ہے۔ اس میں شامل ایک واقعہ ایک عیسائی کے مسلمان ہونے سے متعلق ہے جس کی مناسبت سے اس رسالے کا نام ""کرسچین مسلمان ہو گیا"" تجویز کیا گیا ہے۔ اس رسالے میں تقریباً 15 مدنی بہاریں شامل ہیں جن میں سے چند یہ ہیں: آفیسر کیسے متاثر ہوا؟ اجتماع کی تعداد بڑھ گئی، برے عقائد سے تائب ہو گیا، خوش نصیب نوجوان، اور دیگر مضامین۔ یہ رسالہ ہمیں ترغیب دیتا ہے کہ دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہو کر اپنی دنیا و آخرت سنواریں۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1507 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Madani Bahar |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2007 |