"Christian Embraces Islam | کرسچن کا قبول اسلام۔ انگلش رسالہ ""Christian Embraces Islam"" امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی تعلیمات کے اثرات اور مدنی چینل کی بہاروں پر مشتمل ایک رسالہ ہے جسکا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ 26 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں مختلف حکایات و واقعات پیش کیے گئے ہیں، جن میں سے چند یہ ہیں: بے خوابی دور ہو گئی، خاندان بھر نے وضو کا طریقہ سیکھ لیا، مزید محتاط ہو گئے، شراب خانہ بند ہو گیا، وغیرہ۔ رسالے کی تحریر مختصر مگر آسان ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ امیرِ اہل سنت کی شخصیت کے بارے میں جان سکیں اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہو سکیں۔ اگر آپ بیرونِ ملک مقیم ہیں تو نہ صرف خود اس رسالے کا مطالعہ کریں بلکہ اپنے قریبی دوستوں، خصوصاً غیر مسلموں کو تحفتاً پیش کریں۔ یہ رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 7933 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 26 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |