"کرسچن کا قبولِ اسلام رسالہ ""کرسچن کا قبولِ اسلام"" المدینۃ العلمیۃ، دعوتِ اسلامی نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ ""مدنی چینل کی بہاریں"" نامی سلسلے کا حصہ اول ہے۔ اس رسالے میں مختلف حکایات شامل ہیں جن میں سے ایک قابل ذکر واقعہ ایک عیسائی کے مسلمان ہونے کا بھی ہے۔ اسی حکایات کی نسبت سے رسالے کا نام ""کرسچین کا قبولِ اسلام"" تجویز کیا گیا۔ 33 صفحات پر مشتمل اس رسالے کے مضامین یہ ہیں: حیرت انگیز معاملہ، پانی سے افطاری، وضو کا طریقہ سیکھ لیا، شراب خانہ بند کردیا، مدنی چینل نے مدنی قافلے کا مسافر بنا دیا وغیرہ۔ رسالے کی تحریر مختصر مگر آسان ہے، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ امیرِ اہل سنت کی شخصیت کے بارے میں جان سکیں اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہو سکیں۔ یہ رسالہ نہ صرف خود پڑھیں بلکہ عزیز و اقارب اور دوستوں خصوصاً غیر مسلموں کو تحفتاً پیش کریں۔ یہ رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 2473 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 33 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Madani Bahar |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |