Chuttiyan Kesay Guzarain (How to Spend Holidays)” is the 38th booklet in the “Faizan-e-Madani Muzakra” series. It is based on Madani Muzakra No. 31 by Ameer-e-Ahle Sunnat Allama Maulana Muhammad Ilyas Qadri دامت برکاتہم العالیہ. The 28-page booklet answers questions like: How should one spend holidays? What knowledge is obligatory? How to deal with non-mahram teaching situations? Answers are supported with authentic references. Available in one-color printing.
"چھٹیاں کیسے گزاریں رسالہ ""چھٹیاں کیسے گزاریں"" امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرے نمبر 31 پر مشتمل ایک معلوماتی رسالہ ہے اس رسالے میں مجلس المدینۃ العلمیۃ کے ذیلی شعبے ''فیضان مدنی مذاکرہ'' نے نئی ترتیب اور نیا مواد شامل کر کے اسے شائع کیا ہے۔ یہ رسالہ فیضان مدنی مذاکرہ کے سلسلے کی قسط38 ہے۔ رسالہ ""چھٹیاں کیسے گزاریں"" میں دلچسپ سوال جواب شامل ہے جن میں سے چند یہ ہیں: چھٹیاں کیسے گزاریں؟ کون سا علم حاصل کرنا فرض ہے؟ غیر محرم سے ہنر یا فن سیکھنا سکھانا کیسا؟ فرشتے، جنت اور شیطان کے وجود کا انکار کرنا کیسا؟ وغیرہ۔ ان سوالات کے تحت امیر اہل سنت نے مستند حوالوں اور دلائل کے ساتھ ہماری رہنمائی فرمائی ہے۔ رسالہ ""چھٹیاں کیسے گزاریں"" 28 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک رنگ کی پرنٹنگ میں شائع کیا گیا ہے۔ "
| Available Stock: | 18407 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 28 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2019 |