"سینما گھر کا شیدائی رسالہ ""سینما گھر کا شیدائی"" مدرسۃ المدینہ بالغان کے بہترین نتائج پر مبنی ایک اصلاحی رسالہ ہےجسے مجلس المدینۃ العلمیہ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ بتاتا ہے کہ کس طرح بڑے حضرات دعوت اسلامی کے تحت لگنے والے مدرسۃ المدینہ بالغان میں شرکت کرتے اور قرآن پاک صحیح تلفظ سے پڑھنا سیکھتے ہیں اور ساتھ ہی مسائل دین اور سنتیں سیکھتے ہیں۔ اس رسالے میں شامل چند مدنی بہاریں یہ ہیں: برے کام چھوٹ گئے، گھر میں مدنی انقلاب، آوارہ گردی سے توبہ، میں ایک بدمعاش تھا، اصلاح کا انوکھا سبب، فیشن پرستی چھوٹ گئی وغیرہ۔ رسالہ سینما گھر کا شیدائی 32 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے "
| Available Stock: | 226 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2012 |