"ڈانسر نعت خواں بن گیا دعوت اسلامی کے زیر اہتمام بڑی راتوں (مثلاً شبِ معراج، شبِ براءت، 12 ربیع الاول، رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتیں) میں اجتماع ذکر و نعت کی محافل سجائی جاتی ہیں، جن میں ہزاروں لوگ شرکت کرتے ہیں اور ان کی برکتیں حاصل کرتے ہیں۔ یہ رسالہ ان اجتماعات کی مدنی بہاروں پر مشتمل سلسلے کا دوسرا حصہ ہے۔ 32 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں کل 16 حکایات شامل کی گئی ہیں جن میں سے چند یہ ہیں: ڈانسر نعت خواں بن گیا، اصلاح کا انوکھا سبب، پتھری نکل گئی، شیطانی کاموں سے توبہ، فلموں ڈراموں کا جنونی، بعد وصال والد کا پیغام، اور دیگر واقعات۔ رسالہ ""ڈانسر نعت خواں بن گیا"" دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دیتا ہے ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 588 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | General |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 36 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |