"درزیوں کے بارے میں سوال جواب (مدنی مذاکرہ قسط42) درزی حضرات کی شرعی و عملی رہنمائی کے لیے یہ اصلاحی رسالہ نہایت اہم ہے۔ “درزیوں کے بارے میں سوال جواب” امیرِ اہلِ سنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرہ نمبر 42 پر مبنی ہے، جس میں درزیوں سے متعلق مختلف سوالات کے جامع اور مدلل جوابات دئے گئے ہیں۔ یہ رسالہ مجلس المدینہ العلمیہ کے شعبے فیضانِ مدنی مذاکرہ کی جانب سے مرتب کیا گیا ہے۔ رسالہ ’درزیوں کے بارے میں سوال جواب‘ میں عوام کی جانب سے کیے گئے اہم سوالات شامل ہیں، جیسے مردوں کے لیے عورتوں کا ناپ لینا کیسا؟ دکانوں میں چہرے والی ڈمی لگانا کیسا؟ کام کی مصروفیت کی وجہ سے نماز اور روزہ ترک کرنا کیسا؟ اور دیگر اہم سوالات۔ ان تمام اُمور پر قرآن و سنت اور اسلامی احکام کی روشنی میں رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ یہ رسالہ 83 صفحات پر مشتمل ایک رنگ کی طباعت اور پن بائنڈنگ کے ساتھ دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 7459 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 83 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 75 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |