"Introduction to Dawat-e-Islami | دعوتِ اسلامی کا تعارف (انگلش) رسالہ ""Introduction to Dawat-e-Islami (دعوتِ اسلامی کا تعارف - انگلش)"" مجلس المدینۃ العلمیہ کی پیشکش ہے۔ یہ 54 صفحات پر مشتمل انگلش رسالہ دعوتِ اسلامی کے دینی و اصلاحی کاموں اور ان کے معاشرے پر مرتب ہونے والے مثبت اثرات کو بیان کرتا ہے۔ اس میں شامل چند نمایاں مضامین یہ ہیں: قیدی نیک بن گیا، اجتماعی اعتکاف، اسلامی بہنوں میں مدنی انقلاب، مدنی انعامات پر عمل کی برکتیں، مدنی مذاکرہ، حاجیوں کی تربیت، تعلیمی ادارے، مدنی چینل، مدرسۃ المدینہ آن لائن اور دارالمدینہ وغیرہ۔ یہ رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1420 |
| Language: | Arabic |
| Book Pages: | 44 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2012 |