"دینی ماحول سے روکنے کا نقصان رسالہ ""دینی ماحول سے روکنے کا نقصان"" امیرِ اہلِ سنت کی کتاب نیکی کی دعوت کی ایک قسط ہے اور خاص طور پر ان والدین کے لیے تحریر کیا گیا ہے جو اپنی اولاد کو دینی ماحول سے دور رکھتے ہیں یا ان پر پابندیاں عائد کرتے ہیں۔ 25 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں حکایات اور واقعات کے ذریعے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ ہر حال میں اسلامی ماحول سے وابستگی ضروری ہے۔ اس رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: کیا بیٹا باپ کو مارتا ہے؟، موت کے بعد کے ہولناک مناظر، مرنے سے پہلے کی شامت، اور دیگر مضامین۔ رسالہ ""دینی ماحول سے روکنے کا نقصان"" دو رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 244 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 25 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 28 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |