"دل کی سختی کے اسباب و علاج رسالہ ""دل کی سختی کے اسباب و علاج"" امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرہ نمبر 33 پر مشتمل ہے۔ مجلس المدینۃ العلمیۃ کے ذیلی شعبے ""فیضان مدنی مذاکرہ"" نے اس میں حسب ضرورت ترامیم اور اضافہ کرنے کے بعد یہ رسالہ شائع کیا ہے۔ اس رسالے میں دل کی سختی یعنی باطنی بیماریوں کے علاج کے حوالے سے کچھ سوالات شامل ہیں، جن کے جوابات امیرِ اہلسنت نے ارشاد فرمائے۔ ان کے علاوہ مختلف ظاہری بیماریوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ رسالہ ""دل کی سختی کے اسباب و علاج"" نہ صرف اصلاحی رہنمائی فراہم کرتا ہے بلکہ طبی حوالے سے بھی بہت سی مفید معلومات پیش کرتا ہے۔ یہ رسالہ 28 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 220 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 28 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |