Dil Ki Sakhti Ke Chand Asbaab (Some Causes of Hard-heartedness)” is a 20-page booklet (Weekly Booklet No. 401) by Ameer-e-Ahle Sunnat Allama Maulana Muhammad Ilyas Attar Qadri دامت برکاتہم العالیہ. It explains the sins and spiritual diseases that harden the heart. It also offers ways to soften it. Topics include: What is beneficial knowledge? The effect of sin on the heart, Who truly fears Allah, and other topics. Available at Maktaba-tul-Madinah in two-color printing with pin binding.
"دل کی سختی کے چند اسباب رسالہ ""دل کی سختی کے چند اسباب"" ہفتہ وار رسالہ نمبر 401 ہے اور اس میں کل 20 صفحات ہیں۔ اس رسالے میں امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے مختلف گناہوں اور باطنی بیماریوں کا ذکر کیا ہے جن کی وجہ سے دلوں میں سختی پیدا ہو جاتی ہے۔ اور ساتھ ہی دلوں کو نرم کرنے کے طریقے بھی پیش کیے گئے ہیں۔ اس رسالے میں بہت سے اصلاحی اور معلوماتی مضامین ہیں مثلاً: علم نافع کسے کہتے ہیں؟ گناہوں سے دل کالا ہو جاتا ہے، کوہِ لبنان کے اولیاء کی نصیحت، کیا صحابہ ہنستے تھے؟ اللہ سے ڈرنے والے کون ہیں؟ نماز میں ہنسنے کے احکام، سمجھداری کی بات اور دیگر مضامین۔ رسالہ ""دل کی سختی کے چند اسباب"" دو رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ایصال ثواب کی نیت سے تقسیم فرمائیں۔ "
| Available Stock: | Out of Stock |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |