"دو گدڑیوں والا اگر آپ نے امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور و معروف کتاب ""غیبت کی تباہ کاریاں"" نہیں پڑھی تو کم از کم یہ رسالہ ضرور پڑھیں۔ رسالہ ""دو گدڑیوں والا"" میں چند ایسی حکایات پیش کی گئی ہیں جن سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ غیبت، چغلی اور بہتان کتنے بڑے گناہ ہیں۔ ان حکایات کے علاوہ رسالے میں کچھ ایمان افروز واقعات اور مثالیں بھی شامل کی گئی ہیں۔ اس رسالے کے چند مضامین یہ ہیں: 40 سال سے رو رہا ہوں، پُر اِسرار حبشی، حملہ آور کے ساتھ حسن سلوک، نابینا کو 40 قدم چلانے کی فضیلت وغیرہ۔ رسالہ ""دو گدڑیوں والا"" 21 صفحات پر مشتمل ہے اور دو رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1061 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |