"دعا مانگنے کے 34 آداب دعا کی فضیلت و اہمیت اور دعا مانگنے کے آداب پر مشتمل یہ رسالہ مولانا نقی علی خان علیہ الرحمۃ نے تحریر فرمایا ہے جس کے شارح اعلی حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ہیں۔ رسالہ ""دعا مانگنے کے 34 آداب"" 39 صفحات پر مشتمل ہے اور دعا مانگنے کے طریقے اور مسائل پیش کرتا ہے۔ اس رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: دعا مانگتے وقت ہاتھ کھلے رکھنے چاہیے، دُعا نرم و پست آواز میں مانگنی چاہیے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کس انداز میں دعا مانگتے؟ دعا مانگنے میں حاجت آخرۃ کو مقدم رکھنا چاہیے، وغیرہ۔ ہر ادب کو مستند شرعی حوالوں اور دلائل کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔ رسالہ ""دعا مانگنے کے 34 آداب"" ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1399 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 39 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 42 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2020 |