"دنیا کی محبت رسالہ ""دنیا کی محبت"" ایک اصلاحی رسالہ ہے جسے مجلس المدینۃ العلمیہ نے مرتب کیا ہے. یہ ہفتہ وار رسالہ نمبر 355, کل 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث کی روشنی میں دنیا کی اصل حقیقت بیان کی گئی ہے اور ساتھ ہی مثالیں بھی پیش کی گئی ہیں۔ اس رسالے کے چند مضامین یہ ہیں: دنیا طلب کرنے والوں کی پہلی قسم، دنیا طلب کرنے والوں کی دوسری قسم، دنیا سے محبت کرنے والوں کا انجام، زہد اور فقر میں فرق، زہد کے درجات، زہد کا کمال درجہ اور دیگر مضامین۔ دنیا کی حقیقت بے نقاب کرنے والا یہ اصلاحی رسالہ دو رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1469 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |