"ابتدائی حالات رسالہ ""ابتدائی حالات"" تذکرہ امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کی قسط نمبر 2 ہے۔ اس رسالے میں امیر اہل سنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی حیات مبارکہ کے روشن اوراق شامل کیے گئے ہیں، جن میں سے کچھ امیرِ اہل سنت کی زبانی ہیں۔ رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: میں عطار کیسے بنا؟ والد محترم کی کرامت؟ امیر اہل سنت کے آبا و اجداد، والد بزرگوار پر سرکار مدینہﷺ کا کرم، 10 ایمان افروز حکایات، میں بہت خوش ہوں، وغیرہ۔ رسالہ ""ابتدائی حالات"" مجلس المدینۃ العلمیہ کے شعبۂ امیر اہل سنت کی پیشکش ہے۔ 38 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 3984 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 38 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |