"عیادت کے واقعات رسالہ ""عیادت کے واقعات"" مجلس المدینۃ العلمیہ کا مرتب کردہ ہفتہ وار رسالہ نمبر 246 ہے۔ 21 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں سرکار مدینہ ﷺ کے عیادت فرمانے کے واقعات شامل کیے گئے ہیں، اور بیمار اسلامی بھائیوں کی عیادت کی ترغیب دی گئی ہے۔ اس رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی عیادت، دل کا پھل، درد میں پوشیدہ تین باتیں اور دیگر واقعات۔ رسالہ ""عیادت کے واقعات"" کا مقصد لوگوں کے درمیان بھائی چارہ پیدا کرنا اور ایک دوسرے کی خبرگیری کرنے کا جذبہ بیدار کرنا ہے۔ یہ رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 923 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Isalahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 28 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |