"فیصلہ کرنے کے مدنی پھول یہ بات تو تقریبا سب ہی جانتے ہیں کہ فیصلہ کرنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔ اس کے علاوہ فیصلہ کرنے کے لیے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ یہ جاننے کے لیے مطالعہ کریں مرکزی مجلس شوری کے مرتب کردہ رسالے ""فیصلہ کرنے کے مدنی پھول"" کا۔ 56 صفحات پر مشتمل اس رسالے کے اب تک سات کامیاب ایڈیشنز شائع ہو چکے ہیں۔ اس میں مختلف مضامین پیش کیے گئے ہیں جن میں سے کچھ حکایات ہیں اور کچھ نصیحتیں۔ ان مضامین میں سے چند یہ ہیں: عادل قاضی، جان دے دی منصب قضا قبول نہ کیا، آداب فیصلہ، سرکار مدینہ ﷺ کا فیصلہ نہ ماننے کا انجام، دوست کے قاتل، امیر اہل سنت کے فیصلہ کرنے کا انداز، اور دیگر مضامین۔ یہ رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 5061 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 56 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 7th |
| Edition Year: | 2016 |