"فیضان اہل بیت پیکج اہل بیت سے محبت رکھنے والوں اور ان کی شان و عظمت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے والوں کے لیے مکتبۃ المدینہ پیش کر رہا ہے فیضان اہل بیت پیکج۔ اس پیکج میں اہل بیت کی مشہور شخصیات، مثلاً: حضرت سیدنا علی کرم اللہ وجہہ، حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا، حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین رضوان اللہ علیہم کے بارے میں امیر اہل سنت اور مجلس المدینۃ العلمیہ کے مرتب کردہ رسائل شامل ہیں۔ ""فیضان اہل بیت"" میں شامل رسائل مختصر مگر جامع معلومات فراہم کرتے ہیں، جو مستند حوالوں کی مدد سے پیش کی جاتی ہیں۔ اس پیکج میں صفحات کی کل تعداد 132 ہے۔ یہ تمام رسائل آپ مکتبۃ المدینہ کی ویب سائٹ یا قریبی برانچ سے حاصل کر سکتے ہیں۔ "
| Available Stock: | 1313 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 132 |
| Dimensions (cm): | REGULAR |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Mukhtalif Rasail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 150 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |