"Blessings of بسم اللہ رسالہ"" Blessings of بسم اللہ"" میں بسم اللہ شریف کے فضائل و کمالات بیان کیے گئے ہیں۔ یہ رسالہ امیرِ اہلسنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے تحریر فرمایا ہے، جبکہ انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 160 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع موضوعات کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""Blessings of بسم اللہ"" میں شامل چند موضوعات یہ ہیں:بسم اللہ پڑھتے رہیئے، چیزوں کی جنات سے حفاظت، بسم اللہ صحیح سے پڑھیئے، اسمِ اعظم، کراماتِ اعلیٰ حضرت، 5 مدنی پھول، باغ میں جھولا، 100 افراد کے قاتل کی بخشش، اور دیگر موضوعات۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور مضبوط بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 855 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 160 |
| Dimensions (cm): | 21.5 x 14 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 365 |
| Binding Type: | Hard |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2014 |