"فلمی اداکار کی توبہ رسالہ ""فلمی اداکار کی توبہ"" مجلس المدینہ العلمیہ کی ایک سبق آموز تحریر ہے۔ اس میں سچے حکایات و واقعات شامل ہیں، جو اصلاحِ نفس اور توبہ کی ترغیب دیتے ہیں۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور سادہ انداز میں پڑھنے والوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ رسالے ""فلمی اداکار کی توبہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:چہرے پر داڑھی شریف سجا لی، گھر میں مدنی ماحول کیسے بنا؟ گانے سننے کی عادت جاتی رہی، بے پردگی سے توبہ، اصلاح کا انوکھا ذریعہ، وغیرہ۔ یہ اصلاحی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور اصلاحِ اُمت کی نیت سے تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1884 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Isalahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |