"گانوں کے 35 کفریہ اشعار رسالہ ""گانوں کے 35 کفریہ اشعار"" عقائد و اصلاح کے موضوع پر امیرِ اہلسنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں جامع اور مستند مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""گانوں کے 35 کفریہ اشعار"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:اونٹوں نے مست ہو کر دم توڑ دیا، بندر و خنزیر، فون کی میوزیکل ٹیونز سے توبہ کیجئے، کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ، موسیقی کی آواز سے بچنا واجب ہے، تجدید ایمان و نکاح کا طریقہ وغیرہ۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح کے لیے خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1032 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 10th |
| Edition Year: | 2019 |