"گرمی سے حفاظت کے مدنی پھول رسالہ ""گرمی سے حفاظت کے مدنی پھول"" موسمِ گرما کی احتیاطوں پر مبنی امیرِ اہلسنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی نصیحتوں کا خوبصورت گلدستہ ہے۔ یہ رسالہ 18 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے گرمی سے بچاؤ کی ٹپس دی گئی ہیں۔ رسالے ""گرمی سے حفاظت کے مدنی پھول"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:ہیٹ اسٹروک کی 12 علامات، گرمی کن کے لیے زیادہ خطرناک ہے، گرمی کی دعا کی فضیلت، پیاس کے تین روحانی علاج، گرمی سے بچنے کے لیے 25 مدنی پھول، وغیرہ۔ یہ معلوماتی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ گرمی سے بچنے کے لیے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بچانے کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 8155 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 18 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | N/A |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2018 |