"Madani pearls for protection from heat | گرمی سے حفاظت کے مدنی پھول رسالہ ""Madani pearls for protection from heat (گرمی سے حفاظت کے مدنی پھول)"" موسمِ گرما کی احتیاطوں پر مبنی امیرِ اہلسنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی نصیحتوں کا خوبصورت گلدستہ ہے، جسے مجلس تراجم نے انگلش میں مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 24 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے گرمی سے بچنے کی رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""Madani pearls for protection from heat"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:ہیٹ اسٹروک کی 12 علامات، گرمی جن کے لیے زیادہ خطرناک ہے، گرمی کی دعا کی فضیلت، پیاس کے تین روحانی علاج، گرمی سے بچنے کے لیے 25 مدنی پھول وغیرہ۔ یہ انگلش رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1910 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Isalahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |