"غفلت رسالہ ""غفلت"" اصلاحِ امت کے موضوع پر امیرِ اہلسنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک سبق آموز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 25 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں روایات، حکایات اور نصیحتوں کے ذریعے گناہوں پر غفلت سے بچنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ رسالے ""غفلت"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: سونے کی اینٹ، غفلت کے اسباب، مردے کی چیخ و پکار بےکار ہے، اگر ایمان برباد ہو گیا تو، جہنم کے دروازے پر نام، آنکھوں اور کانوں میں کیل، کون کس سے پردہ کرے؟ عقیقے کے 25 مدنی پھول، وغیرہ۔ یہ اصلاحی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اصلاح کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور دوسروں میں تقسیم بھی کریں۔ "
| Available Stock: | 4666 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 25 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 28 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 6th |
| Edition Year: | 2015 |