"غریب فائدے میں ہے رسالہ ""غریب فائدے میں ہے"" امیرِ اہلسنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک حوصلہ بخش تحریر ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و سنت اور حکایات و واقعات کی مدد سے پڑھنے والوں کی رہنمائی اور بالخصوص غریبوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔ رسالے ""غریب فائدے میں ہے"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:شیر خدا کی قناعت، دل نرم کرنے کا نسخہ، غرباوفقراء 500 سال پہلے جنت میں، کیا مالدار غریبوں سے عمل میں سبقت رکھتے ہیں؟ پریشان حال کی دعا، اکثر جنتی غریب ہوں گے، حقیقی مفلس کون؟ تنگدستی کا علاج، لباس کے 14 مدنی پھول، وغیرہ۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2461 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 7th |
| Edition Year: | 2019 |