Can you designate a prayer space in your home to encourage your family to pray? Is it permissible in Islam to build a home Masjid? This 32-page booklet by Ameer-e-Ahle Sunnat Allama Maulana Muhammad Ilyas Attar Qadri دامت برکاتہم العالیہ answers these questions with Quranic and Hadith references. It describes the Sunnah of having a dedicated prayer space at home and presents 10 related incidents. Topics include: the rulings for Islamic sisters regarding a home Masjid, how to encourage children to pray, and rulings on praying in the dark. This booklet guides families toward building a blessed Islamic environment at home. Available in two-color printing at Maktaba-tul-Madinah.
"گھریلو مسجد بنانا سنت ہے گھر والوں میں نماز کی پابندی کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے کیا گھر میں عبادت کی جگہ مخصوص کی جا سکتی ہے؟ مسجدِ بیت بنائی جا سکتی ہے؟کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے؟ ان سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیےمطالعہ کریں، امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے رسالے کا، جس کا نام ہے ""گھریلو مسجد بنانا سنت ہے""۔ 32 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ گھر میں نماز کی جگہ مقرر کرنے کی سنت بیان کی گئی ہے اور گھریلو مسجد سے متعلق 10 واقعات پیش کیے گئے ہیں۔ ان کے علاوہ اس رسالے میں شامل ہیں: مسجدِ بیت اور اسلامی بہنوں کے مسائل، بچوں کو نمازی بنانے کا طریقہ، اندھیرے میں نماز پڑھنے سے متعلق احکام، اور دیگر معلوماتی مضامین شامل ہیں۔ ان مضامین کے تحت قرآن و حدیث کے حوالے بھی پیش کیے گئے ہیں تاکہ کسی قسم کا کوئی شبہ باقی نہ رہے۔ نماز کی برکتیں حاصل کرنے اور گھر میں اسلامی ماحول بنانے کے لیے یہ رسالہ آپ کی بہترین رہنمائی کرتا ہے۔ 2 رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 40750 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21.5 X 13.5 |
| Gender: | General |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 28 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |