N/A
"غیبت کی تباہ کاریاں سے 52 مدنی پھول رسالہ ""غیبت کی تباہ کاریاں سے 52 مدنی پھول"" اصلاح نفس کے موضوع پر امیر اہل سنّت علامہ مولانہ محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""غیبت کی تباہ کاریاں"" کی ایک قسط ہے، جسے المدینۃ العلمیۃ نے ترتیب دیا ہے۔ یہ رسالہ 18 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث، اور حکایات و روایات کی مدد سے غیبت کے متعلق بہترین رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""غیبت کی تباہ کاریاں سے 52 مدنی پھول"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:ایک سال کی عبادت کا ثواب، بخشش دلانے والا عمل، نام مت بگاڑئیے، اکثر خطائیں زبان سے ہوتی ہیں، مسلمان کی بھلائی بیان کرنے والوں کے لیے فرشتوں کی دعا، حاجت روائی اور بیمار پرسی کی فضیلت، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1323 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 18 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |