"غیرت مند شوہر رسالہ ""غیرت مند شوہر"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک پر فکر تحریر ہے۔ یہ رسالہ 48 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں غیرت کے موضوع پر روایات و حکایات اور بزرگانِ دین کے اقوال پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""غیرت مند شوہر"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:مسلمانوں کی غیرت، روح کی تازگی، غیرت مند صحابی، فساد کی جڑ، غیرت کسے کہتے ہیں؟ غیرت مند کون؟ چادر اور چار دیواری، مسلم معاشرہ تباہی کے دہانے پر، غیرت ہے تو مرد ورنہ!، آنکھ کی بدکاری، بدنگاہی کی ہاتھوں ہاتھ سزا، وغیرہ۔ یہ اصلاحی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 200 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2012 |