"غصے کا علاج رسالہ ""غصے کا علاج"" صبر و برداشت کے موضوع پر امیر اہل سنّت علامہ مولانہ محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک قیمتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 34 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں غصہ کنٹرول کرنے اور اعصاب کو اعتدال میں رکھنے کے بارے میں مفید معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رسالے ""غصے کا علاج"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:شیطان کے تین جال، میرے اور بھی عیب ہیں، اللہ کریم تیری مغفرت فرمائے، میں تو شیطان کو ناراض ہی کروں گا، مجھے اس کی کوئی برائی معلوم نہیں، مرحوم حاجی زمزم رضا کا واقعہ، غصے کے 13 علاج، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 4077 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 34 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2022 |