"گلوکار کیسے سدھرا؟ رسالہ ""گلوکار کیسے سدھرا؟"" باطنی اصلاح کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک سبق آموز تحریر ہے۔ 32 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں مختلف گناہوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور متعدد حکایات پیش کی گئی ہیں۔ مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""گلوکار کیسے سدھرا؟ "" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:کرکٹ کا شوقین، تلاوت کا ذوق کیسے ملا؟ ابرِ رحمت، اداکاری کا شوق، باب رحمت کھلا، میٹھی نظر، پر تاثیر الفاظ دل میں اُتر گئے اور دیگر عنوانات۔۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2728 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |