"گناہ کی پہچان رسالہ ""گناہ کی پہچان"" ایک اصلاحی اور معلوماتی رسالہ ہے جسے مجلس المدینۃ العلمیہ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 25 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر روایات، حکایات اور نصیحتوں کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""گناہ کی پہچان"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:دل کا زنگ دور کرنے کے 4 طریقے، گناہ کی پہچان کا طریقہ، دل کا گنہگار ہونا، فاسق کی تعریف، رشتہ داروں سے حسن سلوک کرنا، قلبی گناہوں کا بیان، گناہ کے کام میں مخلوق کی بات ماننے کا حکم، وسوسو کا بیان، وسوسوں کی پہچان کا طریقہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 7035 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 25 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |