"گناہوں کے 5 دنیاوی نقصانات رسالہ گناہوں کے 5 دنیاوی نقصانات اصلاحِ امت اور عقائدِ اہل سنت کے موضوع پر امیر اہل سنّت علامہ مولانہ محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک پر اثر تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے گناہوں کے 5 دنیاوی نقصانات میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:علمائے کرام شفاعت فرمائیں گے، شفاعت کی اُمید پر گناہ کرنے والا کیسا؟ کشتی کے مسافر، قرآن سے شفاعت کا ثبوت، شفاعت کی 8 اقسام، دعا قبول نہ ہوگی، عذاب نازل ہونے کا سبب اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 143 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |