"گناہوں کے عذابات (حصہ2 ) رسالہ ""گناہوں کے عذابات (حصہ2)"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کا مرتب کردہ ایک اصلاحی رسالہ ہے، جس میں بہت سے گناہوں کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ یہ رسالہ 95 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں ہر گناہ کو ایک علیحدہ باب کی صورت میں تفصیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ رسالے ""گناہوں کے عذابات (حصہ2)"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:جماعت کے ساتھ نماز نہ پڑھنے کے مختلف احکام، جماعت کے ساتھ نماز نہ پڑھنے کے اسباب، بد شگونی کی تعریف مثالیں اور مختلف احکام، گناہ میں مبتلا ہونے کے بعض اسباب، دھوکہ دہی کی تعریف، دھوکے سے بچے رہنے کی دعا، ظلم کی تعریف، ظلم کے گناہ سے بچے رہنے کی دعا، فرض علم نہ سیکھنے کے مختلف احکام، مایوسی کی تعریف، ناحق یتیم کا مال کھانے کی صورتیں وغیرہ۔ یہ اصلاحی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2029 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 95 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 85 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |